چودھری پرویزالٰہی کی سینئر صحافی سہیل وڑائچ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

لاہور(18جون2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سینئر صحافی، تجزیہ نگار و ممتاز اینکر سہیل وڑائچ کے چچا کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Share