چودھری شجاعت حسین سے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا کی ملاقات

لاہور(08اکتوبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے کراچی سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال و باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر شافع حسین اور سالک حسین بھی موجود تھے۔

Share