اقبال حسین لکھویرا پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر
December 14, 2015
Featured, Urdu News
448 Views
لاہور(14دسمبر2015) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے ممتاز دانشور، شاعر و ادیب اور سینئر صحافی اقبال حسین لکھویرا کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین خان بھی موجود تھے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سیکریٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
Click on Photo to Download


Urdu News (Inpage Format)