چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا عثمان صہیب اور اسد صہیب کی دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(21دسمبر2015) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی عثمان صہیب اور اسد صہیب کی دادی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

urdu-download

Share