چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
January 19, 2016
Featured, News, Urdu News
337 Views
لاہور(19جنوری2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر شہباز میاں، جنرل سیکرٹری شاداب ریاض اور جوائنٹ سیکرٹری زاہد گوگی سمیت گورننگ باڈی کے تمام ارکان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں مسلم لیگی قائدین نے امید ظاہر کی کہ تمام عہدیداران صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا بھرپور اور مثبت کردار ادا کریں گے۔
