Saturday , July 2 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری پرویزالٰہی کی میاں عامر محمود سے تعزیت اور ان کے مرحوم والد کیلئے فاتحہ خوانی

چودھری پرویزالٰہی کی میاں عامر محمود سے تعزیت اور ان کے مرحوم والد کیلئے فاتحہ خوانی

لاہور(26جنوری2016) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی دنیا میڈیا گروپ، پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئرمین اور سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان کے مرحوم والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، میاں منیر اور دیگر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ وہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل کی توفیق دے۔

Photo CPE 01 {Jan26-16}

urdu-download

Check Also

Today a very good decision given by the Supreme Court, what we wanted has been accepted: Ch Parvez Elahi

The atmosphere created inside the court should also maintained outside the court, this is democracy. …

Leave a Reply

Your email address will not be published.