Saturday , December 10 2022
Home / Featured / پی آئی اے ملازمین پر نوازشریف حکومت کے بے رحمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی

پی آئی اے ملازمین پر نوازشریف حکومت کے بے رحمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی

لاہور(02فروری2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے پی آئی اے کے ملازمین پر نوازشریف حکومت کی جانب سے بے رحمانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے، احتجاج کرنے والے ملازمین کو مذاکرات سے مطمئن کرنے کی بجائے ان پر فائرنگ، لاٹھی چارج، تشدد اور ملازمین کی ہلاکت کے علاوہ مسافروں کو درپیش مشکلات کی ذمہ دار نواز شریف حکومت ہے جس کی پالیسیوں کے باعث عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے، ہر شعبہ میں ملازمین سے زیادتی کی جا رہی ہے اور وہ نہ صرف بے چینی کا شکار ہیں بلکہ احتجاج کا راستہ اختیار کر رہے ہیں لیکن حکومت ان کے مسائل و مطالبات پر توجہ دینے کو تیار نہیں۔

urdu-download

Check Also

CM Chaudhry Parvez Elahi addresses a ceremony on anti-corruption day at Alhamra

Lahore, December 09: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi said that the Sharif family including …

Leave a Reply

Your email address will not be published.