چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا نیپالی ہائی کمشنر کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد/لاہور (28اپریل2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے یہاں نیپال کے ہائی کمشنر بھرت راج پوڈیال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے، مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم اور بعد دیگر سفارتکاروں نے شرکت کی۔ عشائیہ میں سابق سینیٹر سید دلاور عباس، مواحد حسین شاہ اور پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی صدر مسز فرخ خان بھی موجود تھیں۔

Photo CSH 01 {Apr28-16}

urdu-download

Share