چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی یوسف رضا گیلانی کو دلی مبارکباد
May 10, 2016
Featured, News, Urdu News
466 Views
لاہور(10مئی2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بخیریت بازیابی پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی پوری فیملی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بازیابی کیلئے تعاون کرنے والوں کی کوششیں بھی قابل تعریف ہیں۔#
