چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی جواد اعوان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(16مئی2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئرصحافی جواد اعوان کے والد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

urdu-download

Share