Monday , May 29 2023
Breaking News
Home / Featured / امریکی قونصل جنرل کی چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے طویل ملاقات

امریکی قونصل جنرل کی چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے طویل ملاقات

ملکی صورتحال اور پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال، دہشت گردی کیخلاف پاک فوج اور عوام کی قربانیاں بے مثال ہیں: مسلم لیگی قائدین

لاہور(28مئی2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور پانامہ لیکس پر ٹی او آر کمیٹی میں اپوزیشن ٹیم کے رکن طارق بشیر چیمہ ایم این اے سے امریکی قونصل جنرل زیکری ہارکن رائیڈر نے طویل ملاقات کی جو یہاں مسلم لیگی قائدین کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات کے دوران ملکی صورتحال اور پاک امریکہ تعلقات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج اور عوام کی قربانیاں بے مثال ہیں، بہادر پاک فوج نہایت مشکل حالات کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف اپریشن کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

Photo CSH 01 {May28-16}

urdu-download

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *