چودھری پرویزالٰہی نے چودھری محمد صغیر آصف کو پاکستان مسلم لیگ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا صدر مقرر کر دیا

لاہور(13جون2016) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے چودھری محمد صغیر آصف کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ضلعی صدر مقرر کر دیا ہے۔ اس موقع پر سابق ایم این اے نعمان احمد لنگڑیال، میاں محمود احمد، چودھری محمد نواز تارڑ، رشید احمد، شاہد محمود، چودھری عامر ندیم سندھو بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے، آپ ضلع میں پارٹی کی رابطہ عوام مہم میں بھرپور کردار ادا کریں۔

Photo CPE 01 {June13-16}

urdu-download

Share