چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا آغا سلیم کے انتقال پر اظہار تعزیت
June 16, 2016
Featured, News, Urdu News
512 Views
لاہور(16جون2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر فوٹو جرنلسٹ آغا سلیم کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
