محمد بشارت راجہ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے چیف آرگنائزر مقرر
July 19, 2016
Featured, News, Urdu News
321 Views
لاہور(19جولائی2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے محمد بشارت راجہ کہ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا ہے، انہیں پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ کو نچلی سطح تک تنظیم سازی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
