چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور پاک فوج کو مبارکباد
July 19, 2016
Featured, News, Urdu News
568 Views
لاہور(19جولائی2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سید سجاد علی شاہ کو ان کے صاحبزادے کی بازیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سید اویس شاہ کی بحفاظت بازیابی پر پاک فوج، سکیورٹی ادارے باالخصوص آئی ایس آئی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
