Thursday , December 7 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، اور مونس الٰہی کا لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر اظہار رنج و غم

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، اور مونس الٰہی کا لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر اظہار رنج و غم

لاہور(11اگست2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم پی اے نے پاکستانی لیجنڈ کرکٹر، لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے اپنے تعزیتی پیغامات میں کہا کہ حنیف محمد پاکستان کا اثاثہ تھے، ان کی ملک و قوم اور کرکٹ کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ حنیف محمد کے پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل اور مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

urdu-download

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *