Saturday , January 28 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کو عمران خان کا ٹیلیفون

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کو عمران خان کا ٹیلیفون

لاہور ریلی میں شرکت کی دعوت، سینئر پارٹی رہنما بھی ملاقات کریں گے

لاہور(28اگست2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو یہاں ٹیلیفون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے 3 ستمبر کی لاہور ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ اس سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ کے قائدین سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین ایم این اے اور عبدالعلیم خان بھی ایک دو روز میں ملاقات کریں گے۔

urdu-download

Check Also

If caretaker Punjab govt wants to reform itself, it should stay away from Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif: Ch Parvez Elahi

Speaker Punjab Assembly Sabtain Khan met with former Chief Minister Punjab Chaudhry Pervez Elahi, Raja …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *