چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا علی اکبر کے والد اور مظہر قیوم خاں کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(05دسمبر2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی مظہر قیوم خاں اور سینئر رپورٹر علی اکبر کے والد عبدالحمید کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔

urdu-download

Share