چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا طیارہ حادثہ پر دلی رنج و غم کا اظہار
December 7, 2016
Featured, News, Urdu News
468 Views
لاہور(07دسمبر2016) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے چترال سے اسلام آباد جانے والے مسافر طیارہ کے حادثہ میں جنید جمشید سمیت دیگر قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے غمزدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
