چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
January 6, 2017
Featured, News, Urdu News
505 Views
لاہور(06جنوری2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ممتاز صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غمزدہ خاندان کیلئے صبرجمیل اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
