Monday , October 3 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا صہیب مرغوب کی والدہ اور رخسانہ نور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا صہیب مرغوب کی والدہ اور رخسانہ نور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور(14جنوری2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی صہیب مرغوب و حارث مرغوب کی والدہ اور معروف فلمساز و ہدایتکار سید نور کی اہلیہ معروف صحافی اور ادیبہ رخسانہ نور کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے صہیب مرغوب اور سید نور سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور غمزدہ خاندانوں کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

urdu-download

Check Also

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی سے سپیکر سبطین خان کی ملاقات، کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ جلد منظورکرانے پر اتفاق

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے سخت قانون سازی کی جائیگی، پنجاب کنٹرول …

Leave a Reply

Your email address will not be published.