Saturday , January 28 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے چودھری سرور اور محمود الرشید کا اظہار تعزیت

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے چودھری سرور اور محمود الرشید کا اظہار تعزیت

لاہور(14جنوری2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں چودھری سرور سابق گورنر پنجاب اور میاں محمود الرشید اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی بھانجی جیدہ خالد سابق ایم پی اے کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Photo CSH 01 {Jan14-17}

urdu-download

 

Check Also

If caretaker Punjab govt wants to reform itself, it should stay away from Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif: Ch Parvez Elahi

Speaker Punjab Assembly Sabtain Khan met with former Chief Minister Punjab Chaudhry Pervez Elahi, Raja …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *