چودھری پرویزالٰہی سے میاں منظور وٹو کا اظہار تعزیت
January 15, 2017
Featured, News, Pictures, Urdu News
432 Views
لاہور(15جنوری2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی بھانجی جیدہ خالد خاں سابق ایم پی اے کے ا نتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

