چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی پی ایف یو جے کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد
January 31, 2017
Featured, News, Urdu News
579 Views
لاہور(31جنوری2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے پی ایف یو جے کے نومنتخب ارکان صدر فہیم گوہر بٹ، جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن، جوائنٹ سیکرٹری حنیف عاصم، نائب صدر ایس وسیم بابر، نائب صدر خرم پاشا اور فنانس سیکرٹری عطاء چوہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
