خواجہ رمیض حسن پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر
April 30, 2017
Featured, News, Pictures, Urdu News
556 Views
لاہور(30اپریل2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر خواجہ رمیض حسن کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

