Friday , February 3 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کے بڑے بھائی بارک اللہ انجم کے انتقال پر اظہار تعزیت

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کے بڑے بھائی بارک اللہ انجم کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(30اپریل2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے پارٹی کے سرگرم رہنما ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کے بڑے بھائی بارک اللہ انجم کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم مولانا معین الدین لکھوی مرحوم کے صاحبزادے اور اوکاڑہ کے ممتاز معالج ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی کے بھی بڑے بھائی تھے۔ پاکستان مسلم لیگ کے قائدین نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے علاوہ غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

urdu-download

Check Also

I don’t know on what agenda this caretaker government has come, our close associates are being targeted and picked up: Ch Parvez Elahi

Ch Parvez Elahi strongly condemns the kidnapping of senior lawyer Amir Saeed Rawn by some …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *