Saturday , January 28 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری پرویزالٰہی کی سینئر صحافی سہیل وڑائچ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

چودھری پرویزالٰہی کی سینئر صحافی سہیل وڑائچ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

لاہور(18جون2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سینئر صحافی، تجزیہ نگار و ممتاز اینکر سہیل وڑائچ کے چچا کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Check Also

If caretaker Punjab govt wants to reform itself, it should stay away from Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif: Ch Parvez Elahi

Speaker Punjab Assembly Sabtain Khan met with former Chief Minister Punjab Chaudhry Pervez Elahi, Raja …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *