چودھری پرویزالٰہی نے محمد اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا
June 19, 2017
Featured, News, Pictures, Urdu News
320 Views
لاہور(19جون2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر سینئر مسلم لیگی رہنماؤں سابق ایم این اے میاں منیر، چودھری محمد اشفاق وڑائچ، چودھری اعظم وڑائچ اور چودھری محفوظ وڑائچ نے ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے چودھری اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کے نائب صدر کا نوٹیفکیشن دیا اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے رہنمائی کی۔

