Sunday , December 3 2023
Breaking News
Home / Featured / جمشید دستی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بدسلوکی کی مذمت کرتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

جمشید دستی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بدسلوکی کی مذمت کرتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(29جون2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے جیل میں جمشید دستی سے بدسلوکی اور تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب رکن اسمبلی کو دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنا سراسر زیادتی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ جمشید دستی کو جیل میں بنیادی سہولتیں بھی نہیں دی جا رہیں جو ان کا قانونی حق ہے، انہیں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کے ساتھ کسی کو ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *