Tuesday , May 30 2023
Breaking News
Home / Featured / دانیال عزیز کے والد واحد وزیر تھے جن کو کرپشن پر برطرف کیا گیا

دانیال عزیز کے والد واحد وزیر تھے جن کو کرپشن پر برطرف کیا گیا

لاہور/اسلام آباد(18جولائی2017) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ ایم این اے نے کہا ہے کہ ہر ایک پر جھوٹا الزام لگانے اور غیر مہذب زبان استعمال کرنے والے دانیال عزیز یہ نہ بھولیں کہ ان کے والد واحد وزیر تھے جنہیں کرپشن پر فارغ کیا گیا تھا۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ کل تک اپنے موجودہ باس کو سرعام گالیاں دینے والے دانیال عزیز اپنے اور والد کے کرتوت نہ بھولیں، لوگوں کو پتہ ہے کہ ان کے والد لوکل گورنمنٹ کے وزیر تھے جنہیں دیہات میں لگائے جانے والے فنڈز کی خورد برد پر کیبنٹ سے نکال دیا گیا تھا جبکہ دانیال عزیز کا اپنا ماضی بھی تو دور کی بات نہیں وہ جو کچھ کرتے رہے عوام اس سے اچھی طرح آگاہ ہیں اور ان کے تمام کرتوت ڈھکے چھپے نہیں، وہ یہ بھی نہ بھولیں کہ گاڈفادر کے بعد ان کے ایسے کارندوں کی بھی باری آنے والی ہے۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *