چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے بیگم کلثوم نواز کو گلدستہ بھجوایا
August 24, 2017
Featured, News, Urdu News
402 Views
لاہور(24اگست2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بیگم کلثوم نواز کو لندن میں گلدستہ بھجوایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محترمہ بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی کی بھی دعا کی۔
