چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا اجمل خان وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر کا اظہار تعزیت

لاہور(07ستمبر2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ اور فاٹا کے چیف آرگنائزر اجمل خان وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Share