چودھری پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی کی اجمل خان وزیر کی اہلیہ کیلئے فاتحہ خوانی
September 14, 2017
Featured, News, Pictures, Urdu News
419 Views
اسلام آباد/لاہور(14ستمبر2017) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی، سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ اور فاٹا کے چیف آرگنائزر اجمل خان وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ اس موقع پر امتیاز رانجھا، فاران احمد خان اور ضیغم گوندل بھی موجود تھے۔

