چودھری پرویزالٰہی نے رانا اسد منیر کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا
October 13, 2017
Featured, News, Pictures, Urdu News
519 Views
لاہور (13اکتوبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے رانا اسد منیر ایڈووکیٹ کو نائب صدر لاہور مقرر کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر سابق ایم این اے میاں محمد منیر، ملک فیصل امان ایڈووکیٹ، عرفان غفور ایڈووکیٹ اور رضوان احمد خاں ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔

