چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور(03جنوری2018) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر اعظم چودھری اور گورننگ باڈی کے ارکان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں مسلم لیگی قائدین نے امید ظاہر کی کہ تمام عہدیداران صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا بھرپور اور مثبت کردار ادا کریں گے۔#

Share