کامل علی آغا نے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
February 4, 2018
Featured, News, Urdu News
323 Views
لاہور(04فروری2018) پاکستان مسلم لیگ کے پنجاب سے سینیٹ کی نشست کے امیدوار سینیٹر کامل علی آغا نے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔ اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے ارکان عامر سلطان چیمہ، احمد شاہ کھگہ، وقاص موکل اور خدیجہ فاروقی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
