چودھری پرویزالٰہی نے چودھری ظہیر الدین کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی عہدے سے برطرف کر دیا
April 8, 2018
Featured, News, Urdu News
211 Views
لاہور(08اپریل2018) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے چودھری ظہیرالدین کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جنرل سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے فوری طور پر برطرف دیا ہے۔ اس ضمن میں صوبائی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
