چودھری پرویزالٰہی نے حافظ خالد محمود ڈوگر کو صدر مسلم لیگ ضلع ساہیوال مقرر کر دیا
April 27, 2018
Featured, News, Pictures, Urdu News
378 Views
لاہور(27اپریل2018) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے حافظ خالد محمود ڈوگر کو صدر مسلم لیگ ضلع ساہیوال مقرر کیا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے نوٹیفکیشن دیتے وقت سابق صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ اور ڈاکٹر زین علی بھٹی بھی موجود تھے۔

