Thursday , July 7 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا تلہ گنگ کے عمران انصاری کے اہلیہ اور بچوں سمیت حادثہ میں جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا تلہ گنگ کے عمران انصاری کے اہلیہ اور بچوں سمیت حادثہ میں جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار

لاہور(26اگست2018) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے تلہ گنگ سے کھاریاں جاتے ہوئے کار کے المناک حادثہ میں عمران انصاری، ان کی اہلیہ اور تین بچیوں کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ دونوں قائدین نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے رنج و غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور جاں بحق ہونے والوں کے درجات بلند کرے۔

Check Also

Hamza Shahbaz breaks his promise which he made in front of the Supreme Court, sensing the defeat, the Punjab govt diverted resources to the by-polls: Ch Parvez Elahi

The Supreme Court should take notice of the interference of the Punjab government in the …

Leave a Reply

Your email address will not be published.