چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت
September 14, 2018
Featured, News, Pictures, Urdu News
345 Views
کامل علی آغا، عمران مسعود، میاں منیر، چودھری شافع حسین اور سالک حسین بھی ہمراہ تھے
لاہور(14ستمبر2018) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز شریف کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ان کے ساتھ سینیٹر کامل علی آغا، میاں عمران مسعود، میاں منیر، چودھری شافع حسین اور چودھری سالک حسین بھی تھے۔


