Thursday , December 7 2023
Breaking News
Home / Featured / سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایرانی قونصل جنرل علی رضا ناظری کی ملاقات

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایرانی قونصل جنرل علی رضا ناظری کی ملاقات

دونوں اسلامی ممالک مذہب اور ثقافت کے مضبوط بندھن میں بندھے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(27اکتوبر2018) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایرانی قونصل جنرل علی رضا ناظری نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر اپنے معاونین کے ہمراہ ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود، ایرانی قونصل خانے کے کمرشل اتاشی علی اصغر یخدلیہ اور فرسٹ قونصلر محمود طلائی بھی موجود تھے۔ سپیکر چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ دونوں ہمسایہ اسلامی ممالک مذہب اور ثقافت کے مضبوط بندھن میں بندھے ہوئے ہیں۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *