چودھری پرویزالٰہی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
November 28, 2018
Featured, News, Pictures, Urdu News
380 Views
اسلام آباد/لاہور(28نومبر2018) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فیملی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور غمزدگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

