چودھری شجاعت حسین کی نوائے وقت کے چیف رپورٹر حاجی نواز رضا اور طارق سمیر سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت
January 7, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
401 Views
اسلام آباد/لاہور(07جنوری2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے نوائے وقت کے چیف رپورٹر حاجی نواز رضا اور طارق سمیر سے ان کے والد کی وفات پر نوائے وقت ہاؤس اسلام آباد میں تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر سینئر مسلم لیگی رہنما چودھری امتیاز احمد رانجھا، رانا خالد منظور، نوائے وقت کے ایڈیٹر جاوید صدیق، سینئر صحافی حافظ طاہرخلیل اور دیگر رہنما موجود تھے۔

