چودھری حسین الٰہی ایم این اے کی گجرات میں دعوت ولیمہ

سپیکر قومی اسمبلی، گورنر پنجاب، وزراء، ارکان پارلیمنٹ، بلدیاتی نمائندوں سمیت اہم شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

گجرات/لاہور(23فروری2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے بھتیجے اور چودھری وجاہت حسین کے صاحبزادے چودھری حسین الٰہی ایم این اے کی دعوت ولیمہ میں سینیٹرز، وفاقی و صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی، بلدیاتی نمائندوں سمیت مختلف شعبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری، گوہر ایوب خان، عمر ایوب خان، مونس الٰہی، شافع حسین، سالک حسین، راسخ الٰہی، چودھری صباحت الٰہی، ریاض اصغر چودھری، چودھری شفاعت حسین، کامل علی آغا، ڈاکٹر خالد رانجھا، محمد بشارت راجہ، میجر (ر) طاہر صادق، زین الٰہی، امتیاز رانجھا، خورشید محمود قصوری، سردار ایاز صادق، چودھری سرور خان، صاحبزادہ محبوب سلطان، ندیم افضل چن، فیاض الحسن چوہان، بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ، نعمان لنگڑیال، غلام احمد بلور، غلام مرتضیٰ جتوئی، سردار غوث بخش مہر، عامر سلطان چیمہ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری، جنرل (ر) اعجاز خان، خواجہ شیراز، چودھری ندیم ملہی، ڈاکٹر نظام الدین، ڈاکٹر خرم جہانگیر، سردار مشتاق راؤ، احسان الحق ایم پی اے، سہیل اختر ملک، باؤ رضوان، کنور قطب الدین، الٰہی بخش سومرو، میاں عمران مسعود، ڈاکٹر زین علی بھٹی، خالد اصغر گھرال، مجیب الرحمن شامی، عمر شامی، سردار آصف نکئی، میاں منیر، ڈاکٹر اے آر خالد، جی ایم سکندر، چیئرمین شاہد اقبال ناگرہ، راجہ زاہد، راجہ شوکت، عبدالغفار صدر مسلم لیگ سپین، راجہ ندیم، یوسف مہر، نور اللہ صدیقی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

Share