لاہور(24فروری2019) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے سابق ڈی جی رینجرز جنرل (ر) حسین مہدی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے محمد حسین مہدی اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ انہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔