وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے سپیکر چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ملاقات

پارلیمانی امور اور اتحادی حکومت کے معاملات اتفاق رائے اور مشاورت سے چلانے پر تبادلہ خیال

لاہور(04مارچ2019) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارلیمانی امور اور اتحادی حکومت کے معاملات اتفاق رائے اور مشاورت سے چلانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

Share