لاہور(17مارچ2019) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی منیجنگ ڈائریکٹر دنیا نیوز نوید کاشف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ انہوں نے مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Their disgusting face has been exposed in front of the nation, violation of the sanctity …