سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے عبدالعلیم خان کی ملاقات
March 27, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
380 Views
سیاسی صورتحال اور اسمبلی امور پر تبادلہ خیال
لاہور(27مارچ2019) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر غور آئے۔ چودھری پرویزالٰہی اورعبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کے مختلف معاملات پر بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر چودھری ظہیرالدین اور شعیب صدیقی ایم پی اے بھی موجود تھے۔

