چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگی رہنما چودھری سلیم بریار کی ملاقات
April 6, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
256 Views
پارٹی کو سیالکوٹ میں فعال بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں
لاہور(06اپریل2019) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگی رہنما چودھری سلیم بریار نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری پرویزالٰہی نے سیالکوٹ کے حوالے سے پارٹی کو فعال بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔

