چودھری پرویزالٰہی نے عبدالسعید چودھری کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا
April 6, 2019
English News, Featured, News, Pictures
396 Views
لاہور(06اپریل2019) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے عبدالسعید چودھری کندوآنہ کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے جنہوں نے نوٹیفکیشن کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور رہنمائی کی استدعا کی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، شافع حسین، چودھری خالد اصغر گھرال اور رضا وڑائچ بھی موجود تھے۔

